پڑھا لکھا جاہل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے، بیوقوف، کودن۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے، بیوقوف، کودن۔